بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دیا۔
بیجنگ/ کیلیفورنیا، امریکہ:
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو شی جن پنگ کو ایک ڈکٹیٹر قرار دیا، جس کے ایک دن بعد اعلیٰ امریکی سفارت کار انٹونی بلنکن نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے بیجنگ کا دورہ کیا جس کے بارے میں چین کا کہنا ہے…