ایتھلیٹ ثنا نے مشعل اٹھا کر دل جیت لیے
کراچی:
پاکستان کی ثنا نے برلن میں ہفتہ کی رات 16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں سات مشعل برداروں میں سے ایک کے طور پر اپنی تمام تر قوت کے ساتھ دوڑتے ہوئے اولمپیاسٹاڈیئن کے شائقین کو اپنے لیے مسحور کر دیا۔
میرپورخاص…