برکس وزراء نے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
کیپ ٹاؤن:
برکس کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کے روز مغربی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے بلاک کے عزائم پر زور دیا لیکن جنوبی افریقہ میں ان کی بات چیت پر ان سوالوں کا سایہ پڑ گیا کہ آیا روس کے صدر اگست میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں…