بائیڈن نے فلسطینیوں پر برسانے کے لیے ٹینکوں کے 14 ہزار گولے فروخت کردیے

امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں…

فلسطینی سڑکوں پر اجتماعی قبریں بنانے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے آج بھی غزہ پر آگ و آہن کی بارش جاری رکھی، خان یونس، رفح، بیت لاھیا پر بمباری سے کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 7 اکتوبر سے اب تک شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی، جبالیا پناہ گزین کیمپ میں…

امریکا کی جانب سے جنگ بندی قرارداد ویٹو کرنے پر اسرائیل کا خیرمقدم

سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کا اسرائیل نے خیر مقدم کیا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے جنگ جاری رہے گی۔نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں…

غزہ پٹی پر ہلاک اسرائیلی فوجیوں میں سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی شامل

غزہ پٹی پر ہلاک اسرائیلی فوجیوں میں سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی شامل ہے، گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے سابق آرمی چیف کے بیٹے کی غزہ پٹی پر ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔فلسطینی مزاحمت کاروں نے راکٹوں اور مارٹر گولوں کے حملوں سے قابض فورسز کی کئی…

اسرائیلی فوج غزہ میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، اسرائیلی اخبار

فوٹو: فائلاسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا غزہ پر بمباری کرنا معمول ہے، موجودہ آپریشن نے اسرائیلی ریاست کی بنیادیں کمزور کی ہیں۔اس نے یہ…

اسرائیلی فوجی غزہ کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے وڈیو بنواتا رہا

خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی غزہ میں فلسطینی کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے ویڈیو بنواتا رہا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کم نہ ہوئے اور انہوں نے مظلوم فلسطینیوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچانا شروع…

ایمیریٹس فاؤنڈیشن نے فارمولا 1کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا

ایمیریٹس فاؤنڈیشن ابوظہبی میں اتحاد گراں پری فارمولہ 1 کی کامیابی میں "تکاتف" اور "سنڈ" پروگراموں کے 400 رضاکاروں کے ساتھ تعاون کیا۔ ایمیریٹس فاؤنڈیشن کے آفیشل پارٹنر الفہیم گروپ نے 4 دنوں کے دوران رضاکار ٹیموں کی مدد کے لیے 8 لگژری کاریں…

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، شاہ چارلس نے سنی اَن سنی کردی

کولاج فوٹو: اسکرین گریببرطانیہ کے شاہ چارلس سے خاتون نے ایک تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔خاتون نے پُکارا ’کنگ چارلس!‘، اور جب شاہ چارلس متوجہ ہوئے تو اس خاتون نے کہا کہ ’غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔‘شاہ چارلس نے…

خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ "دی کاربن فوٹ پرنٹ آف دی کھجور” کی رونمائی”

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 28میں ایوارڈ کی سرگرمیوں کے اندر "خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ "دی کاربن فوٹ پرنٹ آف دی کھجور" متحدہ عرب امارات اور عرب خطے میں پہلی بار، ایک سائنسی مطالعہ کھجور کے درخت کاربن فٹ پرنٹ کی پیمائش کرنے کے لیے کیا گیا…

اسرائیلی جارحیت کیخلاف بارش کے باوجود احتجاج

فوٹو: سوشل میڈیااسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں بارش کے باوجود احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کے شرکا مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے پارلیمنٹ اسکوائر تک پہنچے۔ جہاں شرکا نے مطالبہ کیا کہ برطانیہ ظالم کی بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ جنگ بندی…