ای بے کا آن لائن کامیابی پر دبئی میں جشن کی تقریب کاانعقاد

ای بے نے دبئی میں  برآمد کنندگان میں سرفہرست فروخت کنندگان کو نوازا آن لائن کامیابی کا جشن مناتے ہوئے، ای بے نے دبئی میں پہلی بار برآمد کنندگان کی عمدگی کا اعزاز حاصل کیا۔ دبئی(نیوزڈیسک)::ای بے - دنیا کے سب سے بڑے آن لائن بازاروں میں سے…

اسرائیل سے رہا فلسطینی والدین سے لپٹ کر رو پڑے

اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی والدین سے لپٹ کر رو پڑے۔رہا ہونے والے فلسطینیوں نے کہا کہ ان کی رہائی کی خوشی پر غزہ کے شہداء کا غم بھاری ہے، دونوں بھائیوں کےلیے اسرائیلی قید نیا تجربہ نہیں ہے۔ پہلی بار پانچ اور چھ سال کی عمر میں…

غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی، قطری وزارت خارجہ

قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع ہوگئی۔ جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرست تیار کی جا رہی ہے۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر کی کوشش ہے عارضی جنگ بندی مستقل…

اقتدار میں آئے تو حیدرآباد کا نام تبدیل کرکے بھاگیہ نگر رکھیں گے، بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاست تلنگانہ کے سربراہ کشن ریڈی نے کہا ہے کہ اگر ان کی جماعت ریاستی انتخابات میں کامیاب ہوئی اور اقتدار میں آئے تو ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کا نام تبدیل کرکے بھاگیہ نگر رکھیں گے۔ دوسری جانب اتر پردیش…

ایران کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ، اس وقت صورتحال مستحکم ہے، ناصر کنعانی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی (فائل فوٹو)۔ایران نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی مستحکم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں…

3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی

تصوریر بشکریہ سوشل میڈیاامریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن…

چینی وزیرِ خارجہ 29 نومبر کو امریکا جائیں گے

چین کے وزیرخارجہ وانگ ای، فائل فوٹو  چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ حماس اسرائیلی تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔چینی…

بھارتی سفیر کو گوردوارے کے دورے پر سخت سوالات کا سامنا

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی شہر نیویارک میں بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو سکھ کمیونٹی نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو دیکھ کر سکھوں نےخالصتان کے نعرے لگائے اور ساتھ سخت سوالات بھی پوچھے۔سکھوں نے ترنجیت…

الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن

فوٹو بشکریہ-----ہیومن رائٹس واچہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں 7 جنوری کے الیکشن سے قبل اپوزیشن پر پُرتشدد کریک ڈاؤن کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ بنگلا دیشی حکام اپوزیشن کو کچلنے،…

ابتک کتنے افراد کو رہا کیا جا چکا؟

---فائل فوٹوغزہ میں 4 روز کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک 175 افراد کو رہا کیا جا چکا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے 3 گروپوں میں 39 اسرائیلی شہریوں کو رہا کیا گیا جبکہ اسرائیل نے 3 گروپوں میں 117 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔حماس نے…