قارئین اردو ویکلی کونیاسال 2023 مبارک ہو

157

نئے سال کے آغازپردعاہے اللّٰہ پاک آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آپ کو خوشیاں، صحت، دولت ،عزت و شہرت اور نیک زندگی عطا فرمائے۔ اللّٰہ پاک ہر بیماری اوروبا سے محفوظ رکھے اورشفاء عطا فرمائے۔ اللہ تعالی پاکستان کوحاسدوں کے شرسے محفوظ فرمائے اور پاکستان کوحالیہ مالی مشکلات سے نکلنے کے لیئے مخلص اور صالح قیادت عطاکرے ۔پاکستان کودن دوگنی ورات چوگنی ترقی نصیب فرمائے اورتاقیامت سلامت رکھے آمین ۔ تمام امت مسلمہ کوہرمشکل سے محفوظ فرمائے ۔اللہ پاک سے دعاہے  ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن کے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں حیات ہیں اُن کا سایہ تادیر سلامت رکھے۔ اور جن کے والد یا والدہ اس دُنیا سے رُخصت ھوگئے ہیں اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے۔ اور ہمیں آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ہمارا خاتمہ بالایمان فرمائے۔ آمین ثُم آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }