نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذانِ کی اجازت مل گئی

109

فائل فوتو
فائل فوتو

امریکا کے شہر نیویارک میں مسلمانوں کو جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق میئر ایرک ایڈمز نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے مطابق مساجد کو اب جمعے اور ماہ رمضان میں مغرب کی اذان دینے کے لیے کسی خاص پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

مسلم کمیونٹی اور امریکن اسلامک ریلیشن کونسل نے اذان کی اجازت دینے کا خیرمقدم  کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }