کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے مسجد کے پیش امام قتل

10

سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36 ای میں واقع گھر کے اندر فائرنگ کرکے مقامی مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ریسکیو عملے نے مقتول پیش امام کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }