بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2024 میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت۔
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کا پاکستانی پویلین کا دورہ
ورلڈٹریڈسینٹردبئی میں منعقد ہونی والی 3روزہ بیوٹی ورلڈمڈل ایسٹ 2024میں پاکستانیوں کمپنیوں کی نمایاں شرکت
سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی اورقونصل جنرل دبئی حسین محمدنے پاکستان پویلین کادورہ کیا