اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلاکرانہیں اپاہج ہونے سے بچائیں(عبداللہ یوسف)

90
جلالپورجٹاں(اردوویکلی):پولیوایک خطرناک بیماری ہے اس سے متاثرہ بچے اپاہج ہوکرمعاشرے پربوجھ بن سکتے ہیں اس لیئے والدین کافرض بنتاہے کہ وہ اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلائیں اور کسی قسم کی ہچکچاہٹ اور سستی کامظاہرہ نہ کریں ان خیالات کااظہارممبرصوبائی اسمبلی پنجاب  چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نےسول ہسپتال جلالپور جٹاں میں پنجاب حکومت کی پولیو ڈراپس اور خسرہ انجیکشن مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر غمخور شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ۔ ڈاکٹر امجد فاروق ۔ ڈاکٹرسینئیرمیڈیکل آفیسر ،ساجد اقبال میڈیکل آفیسر ۔ حاجی مرزا ریاض احمد وائس چئیرمین بلدیہ۔ چوہدری وقاص۔ چوہدری صفدر و دیگر معززین علاقہ بھی انکے ہمراہ موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }