سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو کوٹیشنز مطلوب ہیں

20

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو کوٹیشنزمطلوب ہیں۔

سفارت خانہ پاکستان، ابوظہبی کو سفارت خانہ کی بلڈنگ کی واٹر پروفنگ اور نکاسی آب کی مرمت کے لیے متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ معروف فرموں سے کوٹیشنز مطلوب ہیں۔
 تفصیلات کے لیے دلچسپی رکھنے والی فرمیں کام کے دنوں میں سفارت خانے کے انتظامی سیکشن سے رابطہ کر سکتی ہیں (ٹیلیفون نمبر 02-4447800)۔ کوٹیشنز 22 اگست 2026 بروز ہفتہ 1600 گھنٹے سے پہلے سیل بند لفافوں میں اس سفارت خانے تک پہنچ جائیں۔
  سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی، پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے موجودہ قواعد کے مطابق کسی بھی کوٹیشن کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
فوزیہ فیاض احمد
ہیڈ آف چانسری
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }