ڈیوڈ وارنر کا زنانہ لُک سوشل میڈیا پر وائرل

84

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کے زنانہ لُک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اداکارہ رشمیکا مندانہ کے مشہور گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں وارنر نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے رشمیکا کی جگہ اپنا چہرہ لگا رکھا ہے اور ساتھ ہی اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے معذرت بھی کرلی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

View this post on Instagram

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

 

A post shared by David Warner (@davidwarner31)

Advertisement

   سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

سابق بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے مسکراتے ہوئے لکھا ہے کہ اچھے نہیں لگ رہے۔

جبکہ آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے خود کمنٹ میں اداکارہ رشمیکا مندانہ سے معافی مانگی ہے۔

Advertisement

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }