خالد بن محمد بن زاید آلنہیان ابوظہبی کے ولی عہد مقرر

64
ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنہیان نے خالد بن محمد بن زایدآلنہیان کو ابوظہبی کا ولی عہد مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق صدرمتحدہ عرب امارات عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ابوظہبی کے حکمران کی حیثیت سے ایک امیری فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت خالد بن محمد بن زاید آل نھیان کو ابوظہبی کا ولی عہد مقررکیا گیا ہے۔(تصویربشکریہ وام)۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }