طارق جاویدقریشی کی خالہ کاانتقال
طارق جاویدقریشی کی خالہ اور تنویرالاسلام قریشی کی والدہ کاانتقال
اناللہ وانا الیہ راجعون
جہلم(اردوویکلی)::تمام دوست احباب کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف ٹرانسپورٹر وصدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی کی خالہ اور تنویر السلام قریشی کی والدہ ماجدہ قضائے الٰہی سے آج صبح دینہ میں جہان فانی سے رحلت فرما گئیں (انا للہ وانا الیہ راجعون ) انکی نماز جنازہ آج سہ پہر 30۔4 ہاکی گراونڈ(قائد اعظم ٹاون) دینہ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔اورمرحومہ کی مغفرت کے لیئے دعاکی اور سوگوارخاندان سے اظہارتعزیت کیا۔