ایشیاکابہترین ریسٹورنٹ بی بی سوشل ڈائیننگ اب روزوڈہوٹل ابوظہبی میں

103
بی بی سوشل ڈائننگ بالآخر ابوظہبی میں بھی کھل گیا۔
ایشیاکابہترین ریسٹؤرنٹ روزووڈ ہوٹل ابوظہبی میں کھانے کے شوقین حضرات کی خدمت میں مصروف عمل۔
ابوظہبی(نیوزڈیسک):: دبئی میں شاندارکامیابی کے بعد بالآخربی بی سوشل ڈائننگ نے دارالحکومت ابوظہبی میں بھی اپنے دروازے کھول دیئے جس کے لیئے الماریہ جزیرے میں روز ووڈ ہوٹل کاانتخاب کیاگیا ہے۔
بی بی سوشل ڈائیننگ پچھلے 5سال سے دبئی ڈی آئی ایف سی میں اپنے صارفین کی خدمت میں پیش پیش ہے اورپچھلے 5سال میں، بی بی سوشل نے دبئی بہت سے معروف مقامات تک توسیع کی ہے۔ اوراب 2023 میں ابوظہبی میں اپنے کسٹمرزکے ذوق کوجلابخشنے کے لیئے انکے قریب جزیرہ الماریہ جیسےمعروف مقام پریہاں کے انٹرنیشبل شہرت یافتہ روز ووڈ ہوٹل کی مین لابی کے بائیں جانب اپنے صارفین کوخوش آمدیدکہنے کوپوری طرح تیارہے

جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے، بی بی سوشل ڈائننگ الماریہ جزیرہ کے قلب میں روز ووڈ ہوٹل میں واقع ہےجس کے اندرونی حصے عصری یورپی ثقافت سے متاثر ہیں اور شیف اور شریک بانی الیگزینڈر اسٹمپف اور شریک بانی سپیرو پاناگاکس کے ذریعہ ایوارڈ یافتہ جدید مشرقی کھانوں کی پیشکش کر رہے ہی بی بی سوشل ڈائینگ میں آپکو ملیں گی آپ کوسگنیچر بی بی ڈشز جس میں سوپرسلاد،سپر گرین ہمس،سیئرڈ سالمن،پیڈرون مرچ،گوبھی کے پاپ کارن،شکرقندی کے فنگرفرائز،سپائسی بیف سٹارٹر،سیباس سیویچے۔پیاز، ککڑی اور ایک ھٹی ڈریسنگ کے ساتھ ،ٹونا کرسپی چاول،لیموں چکن سکیورز،سیسم بیف سکیورز،ٹرفلڈ ریب آئی 300 جی،ویل ریبز۔کنگفوونگز،بیف ٹارٹیرے،چکن اوربیف فو،رامین اورکٹسوڈشز،مصالحیدار مچھلی،میمنے کی چاپ،بارباکوآ لیمب ،شکشوکا گرلڈ چکن،سپر فریکیہ،ہمااقسام کے باؤ،اور میٹھے میں ذائقہ دارآئسکریم،چاکلیٹ اور بہت کچھ جوآپ کھانا چاہیں۔مزیدبرآں مختلف اقسام کے فریش جوس،،الکوحلک اورنان الکوحلک بیوریجز،کافی،چائے سوفٹ ڈرنکس بھی بی بی سوشل ڈائننگ کاحصہ ہیں۔
یاد رہے بی بی سوشل دبئی کو ٹائم آؤٹ دبئی بیسٹ ایشین ریسٹورنٹ 2022 کا تاج پہنایا گیا تھا اور اسے ٹائم آؤٹ ریاض ریسٹورنٹ ایوارڈز میں شارٹ لسٹ کیا گیا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }