اسٹار فٹبالر میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا

65
اسٹار فٹبالر میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا جادو امریکا میں بھی چل گیا۔

میسی کی قیادت میں امریکی فٹبال کلب انٹر میامی نے پہلی بار لیگز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

لیونل میسی کی انٹر میامی نے ایونٹ کا ٹائٹل نیش ویلے کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جیتا۔

میسی نے انٹر میامی کے ساتھ اپنے پہلے ٹورنامنٹ میں 10 گول کر کے لیگز کپ کے ٹاپ اسکورر اور بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }