پاکستان سے کشیدگی ختم کیے بغیر بھارت دنیا میں اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتا، مانی شنکر آئر
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما مانی شنکر آئر کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت تک دنیا میں اپنا مقام حاصل نہیں کر سکے گا جب تک کہ اس کے تعلقات پاکستان سے کشیدہ ہیں۔