یواے ای کےقومی دن کی خوشی میں سپرفکس ٹیپ بال کرکٹ چیمپئین شپ2023۔
انتظارکی گھڑیاں ختم۔سپرفکس سجارہاہے کرکٹ سیزن2 ۔
یواے ای کے قومی دن کی مناسبت سے سپرفکس گروپ سجارہاہے انٹرنیشنل ٹیپ بال چیمپئین شپ 2023سیزن 2کرکٹ میلہ۔
سپرفکس سیزن 2میں شرکت کرنے والی ٹیمیں رجسٹریشن کے لیئے فوراًرابطہ کریں۔
شارجہ(نیوزڈیسک)سپرفکس گروپ یواے ای کے زیراہتمام1تا3دسمبر تک شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سپرفکس ٹیپ بال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں 8ٹیمیں شرکت کرینگی۔مقابلے میں شرکت کرنے والی ٹیم کے لیئے 10ہزاردرہم انٹری فیس رکھی گئی ہے۔جیتنے والی ٹیم کوٹرافی کے ساتھ 30ہزاردرہم جبکہ رنراپ ٹیم کوٹرافی کے ہمراہ 15ہزاردرہم نقدانعامات دیئے جائنگے۔جبکہ بہترین بیٹنگ،باؤلنگ،فیلڈنگ اورانفرادی کارکردگی پربھی انعامات دیئے جائینگے۔اس بات کااعلان چئیرمین سپرفکس گروپ مسٹرنویداحمدکی جانب سے کیاگیا۔مسٹرنویداحمدنے کہا کہ یواے ای کے قومی دن کوشایان شان طریقے سے منایاجائیگا کیونکہ یہ ملک بھی ہمیں پاکستان کی طرح بہت عزیزہے۔ اس دن کومنانے کے لیئے ہم نے شائیقین کے لیئے بھی بہت سارے قیمتی انعامات رکھے ہیں یواے ای اورکرکٹ سے محبت رکھنے والے ہمارے ساتھ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں یواے ای کے قومی دن کاجشن منائیں ۔کرکٹ متوالوں کے لیئے کوئی داخلہ فیس نہیں ۔کوئی ٹکٹ نہیں اسٹیڈیم میں انٹری بالکل فری ہے لیکن یواے ای کے عیدالوطنی کی خوشی میں ہردن عمرہ کے 2ٹکٹ قرعہ اندازی میں نکالے جائیںگے۔آیئے اپنی آنکھوں کے سامنے لائیوڈرادیکھنا نہ بھولیئے گاہوسکتاہے وہ خوش قسمت آپ ہی ہوں جنکوعمرہ کامفت پیکج ملنے والا ہو۔ایک ٹکٹ میں دومزے بین الاقوامی کرکٹ سے بھی لطف اندازہوں اورعمرہ کے مفت پیکج بھی جیتیں ۔شائد اللہ کے گھرکادیدار بھی آپ کی قسمت میں لکھا ہو۔لہذاآنا نہ بھولیں
سپرفکس سیزن 2ٹیپ بال انٹرنیشنل چیمپئین شپ2023میں 8 ٹیمیں حصہ لینگی ہرٹیم کم از کم 3میچ کھیلے گی۔ہرمیچ 8،اوورزپرمشتمل ہوگا۔جس میں ہوگی چوکوں،چھکوں کی بارش دیکھنانہ بھولیئے گااپنی فیملی کے ہمراہ تشریف لائیں اورجیتیں اللہ کے گھرجانے کے عمرہ پیکج بالکل فری۔
رجسٹریشن اورمعلومات کے لیئے ہم سے 📞 1334715 055 پر رابطہ کریں۔ !۔
#SuperFixSeason2 #CricketAction #TeamRegistrationsOpen #TapeBallCricket #JoinThe Excitemen