شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے، ویوین رچرڈز

112
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر قرار دے دیا۔

انسٹاگرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان میں دیکھا ہے، میں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران وقت گزارا ہے۔

ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پُرعزم اور میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }