یو اے ای میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

125

فائل فوٹو
فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے

اسی طرح پیٹرول 95  کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر3.31 درہم لیٹر کردی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }