گبون میں فوج کا تین روز سے بند ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان

19

حکومت کا تختہ الٹنے پر گبون میں عوام نے فوج کی حمایت کی، زیر نظر تصویر میں عوام قومی پرچم اٹھائے پولیس وین کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔
حکومت کا تختہ الٹنے پر گبون میں عوام نے فوج کی حمایت کی، زیر نظر تصویر میں عوام قومی پرچم اٹھائے پولیس وین کے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔

افریقی ملک گبون میں فوج نے تین روز سے بند ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوج کا کہنا ہے کہ گبون کی زمینی، فضائی اور بحری سرحدیں آج سے کھول دی جائیں گی۔

گبون میں 30 اگست کو فوج نے حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا تھا۔

فوج نے انتخابی نتائج مسترد کر کے قومی ادارے تحلیل کر دیے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }