والدہ کے انتقال پر غیر روایتی طور پر پُرسکون اور ان سے باتیں کرتی رہی، یاسرہ رضوی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور رائٹر یاسرہ رضوی نے انکشاف کیا کہ جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا تو روایت سے ہٹ کر پُرسکون رہی ، مسلسل ان سے باتیں کرتی رہی، والدہ کو غسل دیا اور انہیں کفن پہنایا۔