ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کے نیپالی گانے پر ڈانس کے چرچے

101

ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کے نیپالی گانے پر ڈانس کے چرچے

ایشیا کپ میں نیپال اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی سپر اسٹار ویرات کوہلی کے ڈانس کے چرچے ہونے لگے۔

 پالی کیلے گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت اور نیپال کے میچ میں  دوران فیلڈنگ ویرات کوہلی نے ڈانس کیا۔

ویرات کوہلی نے نیپالی گانے پر ڈانس کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

بھارتی بیٹر نے نیپال کے مشہور گانے’ کٹ ما کٹو‘ گانے پر اپنے ڈانس کے جوہر دکھائے۔ یاد رہے کہ اس نیپالی گانے کو یوٹیوب پر 193 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }