شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز متعارف کرا دی

24
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں بدلیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن نے بحریہ کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کرنے کو فوری کام قرار دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آبدوز نمبر 841  کو شمالی کوریا کی ایک تاریخی شخصیت کے نام پر ہیرو کِم کُن اوک کا نام دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }