ایران میں نئے سعودی سفیر

61
ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔

یہ بات ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی نے تہران میں ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایران تعلقات تجارت، معیشت، سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔

سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا یہ بھی کہنا ہے کہ دو طرفہ تعلقات مشترکہ مفادات، باہمی احترام اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }