کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ پرفارم کریگا

116
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 18 واں روز ہے۔

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ کی جانب سے اردو تھیٹر ڈرامہ رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔

قدرت اللّٰہ شہاب کے ڈرامے ’چندراوتی‘ کو مقامی گروپ کے فنکار ڈرامائی انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کریں گے۔

یاد رہے کہ 8 ستمبر سے شروع ہونے والا پاکستان تھیٹر فیسٹیول آئندہ ماہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }