اٹلی میں بس حادثہ، 21 افراد ہلاک

9

اٹلی کے شہر وینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے ٹکرا کر 30 میٹر مفاصلے پر ریلوے ٹریک پر جا گری جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بس میں سوار جرمن اور یوکرینی غیر ملکی سیاحوں اور 2 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جائے واقعے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }