دبئی: نابینا افراد کیلئے لیپ ٹاپ اور بولتے مائیکروویو کی نمائش
دبئی میں آج سے شروع ہونے والے ایکسیس ایبیلیٹیز ایکسپو کے پانچویں ایڈیشن کے موقع پر نابینا افراد کے لیے لیپ ٹاپ جبکہ آٹزم (بچوں میں دماغی بیماری) میں مبتلا بچوں کے لیے باتیں کرتا مائیکرو ویو اور پوڈز نت نئی اختراع اور جدت طرازی پر مبنی اشیا میں شامل ہیں جو کہ یہاں ڈسپلے میں رکھے گئے ہیں۔