سری لنکن اسپنر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی

39
وانندو ہسارانگا نے کامیاب سرجری کرنے پر ڈاکٹرز اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔
وانندو ہسارانگا نے کامیاب سرجری کرنے پر ڈاکٹرز اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔

انجری کے شکار سری لنکن بولنگ آل راؤنڈر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی۔

وانندو ہسارانگا نے سوشل میڈیا پر اپنی سرجری سے متعلق پوسٹ کی۔

ان کا کہنا ہے کہ میری ہیمسٹرنگ مسل کی کامیاب سرجری کی گئی، میں کرکٹ سے تھوڑے عرصے تک آؤٹ آف ایکشن رہوں گا، اپنے ملک کےلیے مضبوط ہو کر واپس آؤں گا۔

وانندو ہسارانگا نے کامیاب سرجری کرنے پر ڈاکٹرز اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }