تدویرکی کیمپس ایریامیں صفائی مہم

کچرہ صرف مقررہ جگہ پرہی پھینکیں

80

کچرہ صرف مقررہ جگہ پرپھینکیں

رہایشی جگہوں پرکچرہ پھینکنے سے کئی بیماریاں پھیل سکتی ہیں (تدویر)۔

 ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ دنوں ابوظہبی ویسٹ مینجمنٹ سینٹر( تدویر) نے ابو ظہبی سٹی بلدیہ اور ابوظہبی پولیس کے اشتراک سے کیمپس ایریا میں صفائی آگاہی مہم چلائی ،تدویرکی جانب سے  کیمپس ایریا میں صفائی ستھرائی مہم کامقصدکیمپوں کی صفائی کویقینی بنانا اور کچرے کوغلط اورغیرمقررہ جگہوں پرپھینکنے  سے روکناتھاایک ماہ تک چلائی جانے والی اس مہم کا مقصد کیمپوں اور صحرائی کیمپوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا اور ناپسندیدہ یاغیرمقررہ علاقوں میں کچرا پھینکنے اوراسکی وجہ سے متعددبیماریوں کے پھیلاؤ اور اسکے منفی اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔اس صفائی ستھرائی وآگاہی مہم میں تدویرمینجمنٹ سینٹرکے سینئیرافسران ،سٹاف اور رضاکاروں نے حصہ لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }