اہم خبریںشوبز/کھیل آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ By admin On اکتوبر 12, 2023 58 Share –فائل فوٹو ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جا رہا ہے۔ 58 Share