سعودیہ نے غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کردیا
سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کرتے ہوئے کہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی کو رکوانے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.