عاطف اسلم نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی

107

عاطف اسلم  نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم  نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی۔

عاطف اسلم نے اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں عاطف اسلم نے کہا کہ فلسطین میں معصوم جانوں کےضیاع کا غم ہے، آئیں مل کر ساتھ کھڑے ہوجائیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے مزید کہا کہ فلسطین میں زخمیوں کےعلاج اور قیام امن کے لیے دعا گو ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }