کیا سری لنکا نے ٹیسٹ میں 4 فاسٹ بولرز کھلا کر پاکستان والی غلطی دہرا دی؟

5

پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے اکستان کے خلاف راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے 4 فاسٹ بولرز کو شامل کیا ہے جسے مبصرین کی جانب سے غلطی قرار دیا جا رہا ہے۔

کرکٹ مبصرین نے گزشتہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا ذکر کیا ہے جس میں پاکستان نے اسی میدان پر بنگلادیش کے خلاف چار فاسٹ بولرز کھلائے تھے لیکن قومی ٹیم کو اس میچ میں شکست ہوئی تھی اور سلو اوور ریٹ کے باعث پوائنٹس بھی گنوانا پڑے تھے۔

مبصرین کا کہنا ہے لگتا ہے کہ سری لنکا نے بھی پاکستان والی غلطی دہرائی ہے، جنہیں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔

دوسری جانب، پاکستان کی جانب سے ٹیم میں 3 فاسٹ بولرز اور 3 آل راؤنڈرز کو شامل کیا گیا ہے، تینوں آل راؤنڈرز اسپن بولنگ کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }