حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

57
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ 

بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }