بحیرۂ احمر کے ساحلی قصبے نویبع میں پروجیکٹائل آ گرا

34

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں بحیرۂ احمر کے ساحلی قصبے نویبع میں پروجیکٹائل آ گرا ہے۔

پروجیکٹائل گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

مصری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نویبع میں پروجیکٹائل گرنے سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔

 عینی شاہد نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قصبے میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی اور دور دور تک دھول کے بادل دیکھے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }