کینیڈا، خالصتان کے قیام کے لیے آج سے اگلا مرحلہ شروع

100

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خالصتان کے قیام کے لیے کینیڈا میں اگلا مرحلہ آج سے شروع کیا جائے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وینکوور میں گردوارہ کے سامنے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت کے کینیڈا میں سفیر کی تصاویر لگادی گئیں۔

گرونانک سکھ گردوارہ سرے کے سیکرٹری گرمیت سنگھ طور کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کی فیملی کو انصاف دلائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکھ کمیونٹی بھارتی گیدڑ بھبکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }