آٹھویں مرتبہ بیلون ڈی اور ایوارڈ ارجنٹینا کے میسی کے نام

68
لیونل میسی ایوارڈ وصول کرنے کے بعد مختصر خطاب کر رہے ہیں - فوٹو: اے ایف پی
لیونل میسی ایوارڈ وصول کرنے کے بعد مختصر خطاب کر رہے ہیں – فوٹو: اے ایف پی

فٹبال کی عالمی چیمپئن ٹیم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ارلنگ ہالینڈ اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 8ویں مرتبہ بیلون ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

پیرس میں ہونے والی اس تقریب میں ارجنٹینا کے لیونل میسی نے آٹھویں بار بیلون ڈی او ایوارڈ اپنے نام کیا۔

ان کے ساتھ ناروے کے ارلنگ ہالینڈ اور فرانس کے کلیان ایمباپے بھی نامزدگیوں میں شامل تھے۔

ایوارڈ جیتنے کے بعد میسی کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر یہاں آ کر اچھا لگا، میرے لیے تمام 8 ایوارڈ مختلف وجوہات کی بنا پر خاص ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }