نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے شاہد آفریدی کی ملاقات

55

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے شاہد آفریدی کی ملاقات

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ 

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }