جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا

112

جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو  کو دیکھ کر مظاہرین نے جنگ بندی کرو اور شرم کرو کے نعرے لگائے۔

اس صورتحال میں ٹروڈو کو ریسٹورنٹ سے کھانا کھائے بغیر جانا پڑا۔ 

پولیس نے مظاہرین میں شامل ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولس کا بتانا ہے کہ زیر حراست شخص نے پولیس افسر کو منہ پر مکا مار کر زخمی کر دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }