برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

104
 

برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی اس شرح کا اطلاق 21 اور 22 برس کے افراد پر بھی ہوگا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق چانسلر سے لو پے کمیشن نے تنخواہ میں اضافے کی سفارش کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }