انٹرنیشنلاہم خبریں سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان By Arshad Chaudhary On نومبر 30, 2023 107 Share فوٹو فائل محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔ 107 Share