اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

41

امریکا میں فائرنگ سے زخمی 3 فلسطینیوں میں سے ایک معذور ہوگیا

امریکی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں گزشتہ ہفتے فائرنگ میں زخمی ہونے والا فلسطینی طالب علم مفلوج ہوگیا، ہشام کی والدہ کے مطابق ہشام کو ریڑھ کی ہڈی میں گولی لگی تھی
والدہ کے مطابق اس گولی کی وجہ سے انہوں نے پہلے بھی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ان کا بیٹا عمر بھر اپنی ٹانگیں نہیں ہلا پائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }