ابوظہبی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تدویر کو تدویر گروپ کا نام دے دیا۔۔
ری برانڈڈ تدویرگروپ کا فضلے کو وسائل میں تبدیل کرنے کے لیے نئی حکمت عملی کاآغاز۔
۔• ابوظہبی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تدویر کو تدویر گروپ کا نام دیا ہے۔
۔• تدویرگروپ کی نئی حکمت عملی فضلہ کے انتظام کے طریقوں میں انقلاب لانے، سرکلر اکانومی میں نئے معیارات قائم کرنے اور پائیدار مستقبل کے لیے فضلہ کی قدر کو کھولنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
۔• نئی حکمت عملی 2030 تک ابوظہبی کے 80% فضلے کو لینڈ فل سے ہٹانے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے روڈ میپ تیار کریگی۔