دبئی، 45روزہ چنار اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام ۔
دبئی، 45روزہ چنار اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام ۔
چنار سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میچ میں افضال بسیراکرکٹ ٹیم نے راجگان کرکٹ کلب کوشکست دیکرجیت کاٹائٹل اپنے نام کرلیا
سابق وزیراعظم آزداجموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔
چنارسپرلیگ کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیئے۔
۔ 45۔ روزہ چنار اسپورٹس فیسٹیول بڑی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
یو اے ای میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے سالانہ ایونٹ کے انعقاد میں بڑھ چڑھ کرحصہ کیا۔۔