قاضی نثاراحمد کی جانب سےگرینڈعشائیہ کااہتمام

135

قاضی نثاراحمد کی جانب سے

نو بیاہتا دولہوں عثمان شفیق جنجوعہ اورمحمدمحب مرزا 

کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام

یواے ای کی مختلف ریاستوں سے ممتازسماجی وکاروباری شخصیات اور دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت

ممبرضلع کونسل گجرات چوہدری غلام احمدکسانہ کی خصوصی شرکت

میزبان تقریب قاضی نثاراحمدنے اپنے صاحبزادوں ذوہیب الحسن قاضی اورخبیب الحسن قاضی کے ہمراہ مہمانوں کوخوش آمدیدکہا۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات تحصیل دینہ کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت سابق کونسلردینہ ومینجنگ ڈائریکٹرسائن گولڈ ریکوری وجنرل ٹرانسپورٹ ایل ایل سی ابوظہبی/دبئی قاضی نثاراحمدکی جانب سے اپنے قریبی دوستوں ظفرمحمودمرزا اورراجہ محمدشفیق جنجوعہ کے نوبیاہتا،صاحبزادوں محمدمحب مرزا اورعثمان شفیق جنجوعہ کی شادی خانہ آبادی کی خوشی میں ابوظہبی کے معروف ہوٹل میں ایک گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام کیاجس میں ،صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی ومینجنگ ڈائریکٹرلارڈ وے جنرل ٹرانسپورٹ طارق جاوید قریشی،چئیرمین پی ایم ایل (ن) ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان،راجہ محمد شفیق جنجوعہ (مینجنگ ڈائریکٹرماسٹرمائینڈ جنرل ٹرانپسورٹ وشینواری ریسٹورنٹ،طارق محمود(ریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس فیکٹری ابوظہبی)،ممتاز ٹرانسپورٹرچوہدری محمداکرام جوڑا،یو کے سے راجہ وسیم ،العین سے جنرل سیکریٹری گرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی وچئیرمین سپرفکس گروپ یواے ای نویداحمد، نائب صدرپاکستان مسلم لیگ یواے ای راجہ خالدمحمود،رانا محمویوسف،راناعرفان ،امیراللہ خان،دبئی سے راجہ محمدابوبکر،عجمان سے مرزاٖظفرمحموبیگ جبکہ دیگرمہمانوں میں پاکستان سے آئے ہوئے معززمہمان سابق صدرکسان بورڈ وممبرضلع کونسل گجرات چوہدری غلام احمدکسانہ کے علاوہ ،جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (این)ابوظہبی فاروق احمدوڑائچ،چوہدری محمدمنیر،راجہ بشارت حسین ،ملک وحیداحمداعوان ،راجہ عبداللہ شفیق جنجوعہ،محموابوبکر،راجہ وسیم،راجہ قدیر،،ماجدمحبوب ربانی،سہیل اصغر چوہدری ،چوہدری محمد اسجد،چوہدری وسیم احمدڈوگہ چوہدری محمد اصغر،تنویرالاسلام قریشی،سمیت دیگردوست احباب کی بڑی تعدادنے گرینڈ عشائیہ تقریب میں شرکت کی ۔میزبان تقریب نثاراحمدقاضی نے اپنے صاحبزادوں ذوہیب الحسن قاضی،خبیب الحسن قاضی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاگرمجوشی سے استقبال کیا اورشرکت پرتمام مہمانوں کافرداً فرداًشکریہ اداکیا۔پرتکلف دعوت پرمہمانوں نے میزبان قاضی نثاراحمدکاشکریہ اداکیا نیز تقریب کے معززمہمانوں راجہمحمدشفیق جنجوعہ،مرزاظفرمحمودبیگ اورانکے صاحبزادوں عثمان شفیق جنجوعہ اورمحمدمحب مرزا کوشادی خانہ آبادی کی مبارکبادپیش کی اورانکی ازدواجی زندگی کے آغازاورکامیابی کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا،مہمانوں کی تواضع عمدہ روائتی پاکستانی وکانٹیننٹل کھانوں سے کی گئی ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }