اشتیاق عباسی کی سفیرامارات حمد عبیدابراہیم الزعابی سے ملاقات

91
اسلام آباد(اردوویکلی):: گزشتہ روزچیف ایڈیٹرروزنامہ دیہات اشتیاق احمد عباسی نے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیرجناب حمدعبیدابراہیم الزعابی سے سفارت خانہ متحدہ عرب امارات اسلام آبادمیں ملاقات کی اورمختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }