چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ

ظہرانے کااہتمام چوہدری خورشیداکبرچیمہ کی جانب سے کیاگیا

79
 خورشیداکبرچیمہ کی جانب سے چوہدری شہبازرشید ریحانیہ کے اعزازمیں گرینڈظہرانے کااہتمام
ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازپاکستانی بزنس مین, مینجنگ ڈائریکٹرکنکلوژوجنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری خورشیداکبرچیمہ نے مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپمنیز چوہدری نوازرشیدریحانیہ کے بڑے بھائی ضلع گجرات کی ممتازوہردلعزیزشخصیت چئیرمین پبلک سیفٹی کمیشن ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری شہبازرشیدریحانیہ کے اعزازمیں رائل گجرات ریسٹورنٹ میں ایک پروقار اور پرتکلف ظہرانے کااہتمام کیا جس میں مہمان خصوصی چوہدری شہبازرشیدریحانیہ کے علاوہ چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدانور،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری الطاف حسین،چوہدری اکبرریحانیہ،ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،طارق محمودراجا،چوہدری محمدغضنفر،چوہدری قمرانوردھول،دلاورحسین چوہدری آف شاہ جہانیاں،شیرازبٹ،میاں امجدجاوید،بلال صفدرچوہدری ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری عمران الطاف،ملک فتح محمد،ملک عنصر،انجینئیرمحمدشکیل بھٹی،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ،راجامحمدفاروق،عابدعزیز،وقاص صدیق چوہدری،چوہدری ناصرعباس،چوہدری فیصل انور،چوہدری ثاقب،محمدامجدسمیت متعددشخصیات کی بڑی تعدادمیں شرکت۔میزبان چوہدری خورشیداکبرچیمہ نے اپنے صاحبزادے چوہدری حسنین اکبرچیمہ کے ہمراہ ظہرانے میں شرکت کرنے والے تمام معززمہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا اور تشریف آوری پرتہہ دل سے شکریہ اداکیا،مہماںوں کی تواضع من واقسام کے لذیذکھانوں اورمشروبات سے کی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }