گھریلو سامان کی ترسیل کے لیئے سفارت خانہ پاکستان کو کوٹیشنزمطلوب ہیں

75

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو گھریلوسامان کی ترسیل کے لیئے مستندفرموں سے کوٹیشنز درکار ہیں۔

ابوظہبی::سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوابوظہبی سے اسلام آباد تک سمندر کے راستے گھریلو اثرات کی نقل و حمل کے لیے متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ معروف فرموں ؍کارگوکمپنیزسے کوٹیشنز مطلوب ہیں ۔
  دلچسپی رکھنے والی فرمیں ورکنگ ڈیز میں سفارت خانہ کے ایڈمن سیکشن سے  (ٹیلیفون نمبر -024447800) پررابطہ کرسکتی ہیں۔
کوٹیشنز 06 اگست 2026 بروز جمعرات دوپہر4بجے سے پہلے سیل بند لفافوں میں اس سفارت خانے تک پہنچ جانی چاہییں۔ موصول ہوانے والی تمام کوٹیشنز اسی دن 30-4 بجے فرموں کے نمائندوں کے سامنے کھولی جائیں گی۔
  سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی، پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے موجودہ قواعد کے مطابق کسی بھی کوٹیشن کو قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
منجانب:تحریم کنول(ہیڈ آف چانسری )۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }