کراچی اسٹارریسٹورنٹ شارجہ کاخصوصی افطارپیکج

147
شارجہ(اردوویکلی)::ماہ رمضان کامقدس مہینہ رحمتوں،برکتوں اورثواب کمانے کامہینہ ہےماہ رمضان میں ہم سب کافرض بنتاہے کہ ہم اپنے بھائیوں کاخیال رکھیں ،لہذاکراچی اسٹارریسٹورنٹ شارجہ مسلمان بھائیوں کی سہولت کے لیئے بہت مناسب قیمت میں افطاراورسحری کااہتمام کررہاہے ۔ہمارے10درہم کے افطارپیکج میں چکن بریانی،لسی،پانی،کھجور شامل ہیں ان خیالات کااظہارمینجنگ ڈائریکٹرکراچی سٹارریسٹورنٹ شاہد اصغربنگش نے نمائیندہ اردوویکلی سے گفتگوکرتے ہوئے کیاشاہداصغربنگش نے رمضاں پیکج کے حوالے سے مزیدگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ریسٹورنٹ میں ٹیک اوے سروسزکے ساتھ ساتھ ڈائن ان کی سہولت موجودہے چاہے ریسٹورنٹ میں بیٹھ کہ کھائیں یاپارسل لے کے جائیں ہمارۓ صارفین جانتے ہیں کہ ہم معروف اور تجربہ کارشیفس کی نگرانی میں تیارکردہ گھرجیساکھانافراہم کرتے ہیں ہمیشہ معیاری مصالحے ،تازہ سبزیاں اور گوشت استعمال کرتے ہیں کیونکہ ہمارا منافع پیسہ نہیں بلکہ خدمت اور اپنے بھائیوں کاپیار اور اعتمادہے ۔شاہدبنگش نے کہا کہ رمضان پیکج میں صرف سستا افطارباکس ہی نہیں بلکہ آپ زیادہ لوگوں کی افطاری کے لیئے بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ہم نے اپنے صارفین کی سہولت کومدنظررکھتے ہوئے بہت مناسب قیمت پرایک من کی مقدارمیں چکن،مٹن اورچناپلاؤ وغیرہ دستیاب ہیں۔آرڈرزکے لیئے 0557373066 اور0553366807پررابطہ کرسکتے ہیں ہمارا یقین ہے آپ ایک بارآزمائیں اورباربارکھائیں۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }